آج صبح سے کوئی بات نہیں کر رہا تھا چھپ چھاپ تھا حالانکہ وہ روزانہ دو تین گھنٹے باتیں کرتا تھا مجھے انجوائے کرتا تھا لیکن آج نجانے انکو کیا ہوگیا تھا نہ کچھ کھاتا تھا نہ پیتا تھا اور دل ہی دل میں سلگتا تھا انکی ایک وجہ یہ بھی ہوسکتی تھی کہ آج میں انکی کزن کو ساتھ لے گیا تھا گمایا پھرایا تھا کھلایا پلایا تھا جو کہ شید انکو پسند نہیں تھا اور مجھ سے روٹ گیا تھا میں نے ہزارہا منانے کی کوشش کی لیکن وہ نہیں مان رہا تھا اور نہ وہ اپنی پریشانی کی وجہ بتا رہا تھا مجھے انکی فکر لاحق تھی کہ کچھ کھائے پئیے بغیر وہ کےہ یہ لمبی رات گذارے گا آخر کار میں انکو زبردستی مارکیٹ لے گیا چونکہ انکی طبیعت خراب تھی اسلئے انکو صرف 30 روپے کا ایزی لوڈ کھلایا جو ہی پیٹ کے اندھر کچھ آیا انکی بولتی شروع ہوگئ اور یکدم بولنے لگا کہ
ہمدرد تم ہی تو ہو