Home    Arcade    Help    Login    Register  
May 24, 2013, 01:26:54 PM
*
Welcome, Guest. Please login or register.
May 24, 2013, 01:26:54 PM

Login with username, password and session length
Search
Google
Recent Topics
[May 15, 2013, 03:53:14 AM]

[May 12, 2013, 01:27:57 AM]

[May 10, 2013, 01:10:56 PM]

[May 10, 2013, 01:08:38 PM]

[May 10, 2013, 01:06:38 PM]

[April 02, 2013, 03:24:21 AM]

[March 30, 2013, 07:18:54 PM]

[March 30, 2013, 07:08:19 PM]

[February 14, 2013, 10:24:12 AM]

[December 20, 2012, 12:37:32 AM]
Pages: [1]   Go Down
  Print  
Author Topic: world cup hockey  (Read 2016 times)
dimple
Super Member
*****
Offline Offline

Gender: Female
Posts: 2,802


Love your Life


« on: February 28, 2010, 02:43:40 AM »

 ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت آج افتتاحی میچ میں مد مقابل ہونگ
Logged

""It breaks your heart to see the one you love is happy
with someone else, but it's more painful to know that
the one you love is unhappy with you"".
DA HUJRE Chokidaar
Super Member
*****
Offline Offline

Gender: Male
Posts: 1,724


Waqar Gul


WWW
« Reply #1 on: February 28, 2010, 01:21:26 PM »

no comments
Logged

wat m doing today is more important coz m exchanging a day of my LiFe FoR it...
dimple
Super Member
*****
Offline Offline

Gender: Female
Posts: 2,802


Love your Life


« Reply #2 on: March 01, 2010, 12:56:09 AM »

ba 4  1 ye shikast wakhwaro
Logged

""It breaks your heart to see the one you love is happy
with someone else, but it's more painful to know that
the one you love is unhappy with you"".
dimple
Super Member
*****
Offline Offline

Gender: Female
Posts: 2,802


Love your Life


« Reply #3 on: March 01, 2010, 04:02:47 AM »

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے دھیان چند نیشنل سٹیڈیم میں اتوار کو عالمی ہاکی کپ 2010 ء کے افتتاحی میچ میں سپین نے جنوبی افریقہ کو دو کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا۔
 گروپ بی کے ایک دوسرے میچ میں انگلینڈ نے عالمی کپ میں فیورٹ سمجھی جانے والی آسٹریلیا کی ٹیم کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔ جبکہ  پاکستان روایتی حریف بھارت سے چار کے مقابلے میں ایک گول سے ہار گیا
 گروپ بی سپین، جنوی افریقہ، پاکستان، انڈیا، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں پر مشتمل ہے ۔ گروپ اے میں دفاعی چیمپیئن جرمنی ، ارجنٹینا، کینیڈا، ہالینڈ، نیوزی لینڈ اور جنوبی کوریا کی ٹیموں کو رکھا گیا ہے۔
Logged

""It breaks your heart to see the one you love is happy
with someone else, but it's more painful to know that
the one you love is unhappy with you"".
dimple
Super Member
*****
Offline Offline

Gender: Female
Posts: 2,802


Love your Life


« Reply #4 on: March 01, 2010, 04:19:08 AM »

عالمی کپ کے موقع پر نئی دہلی میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ۔ سٹیڈیم کے اندر اور باہر مجموعی طور پر 19 ہزار سکیورٹی اہلکار اور 200 کمانڈوز کو تعینات کیا گیا ہے۔
Logged

""It breaks your heart to see the one you love is happy
with someone else, but it's more painful to know that
the one you love is unhappy with you"".
dimple
Super Member
*****
Offline Offline

Gender: Female
Posts: 2,802


Love your Life


« Reply #5 on: March 02, 2010, 12:00:39 AM »

دہلی میں ہونے والے ہاکی کے عالمی کپ کے دوسرے روز دفاعی چمپئن جرمنی اور جنوبی کوریا کا میچ برابر رہا جبکہ نیوزی لینڈ نے کینیڈا کو اور ہالینڈ نے ارجنٹینا کو شکست دی۔


تیسرا میچ یک طرفہ رہا جس میں ہالینڈ نے ارجنٹینا کو 0-3 سے شکست دی

دوسرے دن کے میچز پول اے کی ٹیموں کے درمیان تھے۔

پہلا میچ نیوزی لینڈ اور کینیڈا کے درمیان تھا جسے نیوزی لینڈ نے دو کے مقابلے تین گول سے جیتا۔ہاف ٹائم پر کینیڈا ایک کے مقابلے دو گول سے جیت رہا تھا تاہم دوسرے ہاف میں نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا اور میچ کے سینتالیسویں اور چھیاسٹھویں منٹ میں گول کر کے میچ 1-3 سے جیت لیا۔

دفاعی چمپئن جرمنی اور جنوبی کوریا کے درمیان میچ کافی دلچسپ رہا اور ایک موقع پر لگتا تھا کہ جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم یہ معرکہ جیت لے گی۔ہاف ٹائم پر کوریا کی ٹیم 0-2 سے جیت رہی تھی لیکن جرمنی نے دوسرے ہاف میں سخت محنت کی اور دو گول کر کے میچ برابر کرنے میں کامیاب ہو گئی۔

تیسرا میچ یک طرفہ رہا اور ہالینڈ نے ارجنٹینا کو 0-3 سے شکست دی۔ ہاف ٹائم پر ہالینڈ کی ٹیم 0-2 سے آگے تھی ۔ہالینڈ کے کھلاڑی تیکی تیکیما نے تینوں گول کیے اور یوں عالمی کپ کی پہلی ٹرک کی۔

منگل کو پول بی کی ٹیموں کے درمیان میچ ہوں گے۔ پاکستان کا مقابلہ سپین سے ہو گا۔ جنوبی افریقہ اور انگلینڈ آمنے سامنے ہوں گے اور کل کا تیسرا میچ میزبان ملک بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ہو گا۔
Logged

""It breaks your heart to see the one you love is happy
with someone else, but it's more painful to know that
the one you love is unhappy with you"".
dimple
Super Member
*****
Offline Offline

Gender: Female
Posts: 2,802


Love your Life


« Reply #6 on: March 02, 2010, 11:11:13 PM »

دلی میں جاری ہاکی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے تیسرے دن کے دوسرے میچ پاکستان نے سپین کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔
Logged

""It breaks your heart to see the one you love is happy
with someone else, but it's more painful to know that
the one you love is unhappy with you"".
dimple
Super Member
*****
Offline Offline

Gender: Female
Posts: 2,802


Love your Life


« Reply #7 on: March 11, 2010, 06:53:57 AM »

world cup ki tareekh mai pakistan ki akhri position
caanada ne pakistan ko golden goal par shikast di
Logged

""It breaks your heart to see the one you love is happy
with someone else, but it's more painful to know that
the one you love is unhappy with you"".
dimple
Super Member
*****
Offline Offline

Gender: Female
Posts: 2,802


Love your Life


« Reply #8 on: March 11, 2010, 11:09:12 AM »

pakistan tol team istifa gane warkre.
Logged

""It breaks your heart to see the one you love is happy
with someone else, but it's more painful to know that
the one you love is unhappy with you"".
Pages: [1]   Go Up
  Print  
 
Jump to:  

     
Powered by MySQL Powered by PHP Contents copyright © Hujra.net, All rights reserved.
Powered by SMF 1.1.16 | SMF © 2011, Simple Machines
TinyPortal v0.9.8 © Bloc
Valid XHTML 1.0! Valid CSS!