Home    Arcade    Help    Login    Register  
July 30, 2010, 03:48:22 AM
*
Welcome, Guest. Please login or register.
July 30, 2010, 03:48:22 AM

Login with username, password and session length
Search
Google
Recent Topics
[July 27, 2010, 09:54:41 AM]

[July 26, 2010, 02:51:13 PM]

[July 26, 2010, 12:17:21 PM]

[July 22, 2010, 05:26:33 AM]

[July 19, 2010, 02:54:59 AM]

[July 18, 2010, 07:03:51 PM]

[July 18, 2010, 04:19:32 PM]

[July 17, 2010, 11:57:57 AM]

[July 17, 2010, 11:55:42 AM]

[July 16, 2010, 06:23:07 AM]
Pages: [1]   Go Down
  Print  
Author Topic: سری دیوی کا آنچل  (Read 391 times)
dimple
Super Member
*****
Offline Offline

Gender: Female
Posts: 2,637


Love your Life


« on: March 01, 2010, 06:16:07 AM »

سری دیوی جیسی خوبصورت فنکارہ کو کوئی کیسے بھول سکتا ہے۔ وہ آج بھی اپنے فلمساز شوہر بونی کپور اور دو بیٹیوں کے ہمراہ ہی پارٹیوں میں نظر آتی ہیں۔ اتنی پرکشش کہ آج کی اداکاراؤں کو ان سے حسد ہونے لگتی ہے۔ بونی انہیں کبھی علیحدہ نہیں چھوڑتے وہ اپنی خوبصورت بیوی کے آنچل سے ہمیشہ بندھے رہتے ہیں۔ ایک پارٹی میں ایک فوٹوگرافر نے کوشش کی کہ وہ سری دیوی کی علیحدہ سے تصویر اتارے اس کے لیے انہوں نے بونی کو الگ ہٹنے کے لیے کہہ دیا۔ بس کیا تھا بونی بھڑک اُٹھے۔ انہوں نے کہا کہ سری ان کے بغیر فوٹو نہیں کھنچواتی ہیں اس دوران سری دیوی خاموش رہیں اور بیچارے فوٹوگرافر کو ان کے ایک ساتھ فوٹو کھینچنے پر اکتفا کرنا پڑا۔


Logged

""It breaks your heart to see the one you love is happy
with someone else, but it's more painful to know that
the one you love is unhappy with you"".
dimple
Super Member
*****
Offline Offline

Gender: Female
Posts: 2,637


Love your Life


« Reply #1 on: March 01, 2010, 06:16:51 AM »

انڈرویئر بیچنے کے لیے اگر کوئی پانچ سے دس کروڑ روپیہ دے گا تو کون کافر ہے جو اس سنہری موقع کو ہاتھ سے چھوڑ دے!!!!!! نہیں ناں ۔۔۔۔ تو پھر یہی وجہ ہے کہ آج کل انڈسٹری کا ہر کامیاب ہیرو اسے بیچ رہا ہے۔ سلمان خان سے شروع کریں تو پھر رتیک روشن ، اکشے کمار اور اب کنگ خان یعنی شاہ رخ خان بھی۔۔۔۔۔۔
Logged

""It breaks your heart to see the one you love is happy
with someone else, but it's more painful to know that
the one you love is unhappy with you"".
dimple
Super Member
*****
Offline Offline

Gender: Female
Posts: 2,637


Love your Life


« Reply #2 on: March 01, 2010, 06:17:27 AM »

عامر اور راج کمار ہیرانی کی فلم تھری ایڈیٹس پورے چھ ایوارڈز جیت کر سال کی بہترین کامیاب فلم ثابت ہوئی۔ امیتابھ بچن اور ان کی پوری فیملی کچھ ناراضگی کی بنا پر اس پروگرام میں شریک نہیں ہوئے لیکن ان کی ہوم پروڈکشن فلم ’پا‘ میں انہیں بہترین اداکار اور ہیروئین ودیا بالن کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ضرور ملا۔
Logged

""It breaks your heart to see the one you love is happy
with someone else, but it's more painful to know that
the one you love is unhappy with you"".
dimple
Super Member
*****
Offline Offline

Gender: Female
Posts: 2,637


Love your Life


« Reply #3 on: March 01, 2010, 06:18:27 AM »

قطرینہ بنیں گی مادھوری

قطرینہ کیف آج کل مادھوری دکشت کی فلموں کی ڈی وی ڈی دیکھ رہی ہیں۔ ان کی طرح اداکاری کے لیے نہیں بلکہ ان کی طرح رقص میں ٹھمکے اور جھٹکےلگانے کے لیے۔ کوریو گرافر اور ہدایت کار فرح خان اپنی فلم ’تیس مار خان‘ میں کیٹ بے بی سے دیہاتی رقص کروانا چاہتی ہیں اور سب جانتے ہیں کہ ایسے رقص میں مادھوری دکشت کی اداؤں سے بہتر ادائیں کون کر سکتا تھا اس لیے فرح صرف ایک رقص کے لیے کیٹ کو پندرہ سے بیس دنوں کی تربیت دیں گی اور اس کےبعد رقص فلمایا جائے گا۔
Logged

""It breaks your heart to see the one you love is happy
with someone else, but it's more painful to know that
the one you love is unhappy with you"".
Pages: [1]   Go Up
  Print  
 
Jump to:  

     
Powered by MySQL Powered by PHP Contents copyright © Hujra.net, All rights reserved.
Powered by SMF 1.1.11 | SMF © 2006-2009, Simple Machines LLC
TinyPortal v0.9.8 © Bloc
Valid XHTML 1.0! Valid CSS!