Home
Arcade
Help
Login
Register
July 30, 2010, 03:41:34 AM
User
Welcome,
Guest
. Please
login
or
register
.
July 30, 2010, 03:41:34 AM
1 Hour
1 Day
1 Week
1 Month
Forever
Login with username, password and session length
Search
Enter your search terms
Web
hujra.net
Submit search form
Recent Topics
Poll Wid Reply
by
mirkhankhail007
[July 27, 2010, 09:54:41 AM]
Shabe Barat
by
humdard101
[July 26, 2010, 02:51:13 PM]
Faisla :: Ajmal Khattak (...
by
djalhayaa
[July 26, 2010, 12:17:21 PM]
God... Make Me A TV
by
DA HUJRE Chokidaar
[July 22, 2010, 05:26:33 AM]
Pakistan world leader in ...
by
Scorpion_Ali
[July 19, 2010, 02:54:59 AM]
Why we need religion....
by
khpal kor
[July 18, 2010, 07:03:51 PM]
Rules and requirements of...
by
yousafzai2
[July 18, 2010, 04:19:32 PM]
Khattaks' Anthem By Iqbal...
by
khpal kor
[July 17, 2010, 11:57:57 AM]
Ring For Man in Islam
by
khpal kor
[July 17, 2010, 11:55:42 AM]
Swat Once Again
by
dimple
[July 16, 2010, 06:23:07 AM]
Hujra.net
>
General Discussions
>
Sports & Games
> Topic:
Pakistani Players
Pages: [
1
]
Go Down
« previous
next »
Print
Author
Topic: Pakistani Players (Read 675 times)
dimple
Super Member
Offline
Gender:
Posts: 2,637
Love your Life
Pakistani Players
«
on:
February 25, 2010, 02:06:44 AM »
Di ba sa mane budamashi kai ?
zaka chi di har match gati zaka kana?
Logged
""It breaks your heart to see the one you love is happy
with someone else, but it's more painful to know that
the one you love is unhappy with you"".
sweet casper
Full Member
Offline
Posts: 279
Re: Pakistani Players
«
Reply #1 on:
February 27, 2010, 12:57:03 AM »
HEHEHAHHAHA........DER ALA............DI LA SHARAM PAKAR DE............AU DI KHO AUSTRALIA KHILAF MATCH FIXING HUM KARE DE 2 PLAYERS............
Logged
dimple
Super Member
Offline
Gender:
Posts: 2,637
Love your Life
Re: Pakistani Players
«
Reply #2 on:
March 01, 2010, 01:23:57 AM »
پاکستانی کرکٹ ٹیم اور بورڈ کے حکام نے اس الزام کو مسترد کیا ہے کہ آئی سی سی نے جن دو کھلاڑیوں کے خلاف سٹے بازی میں ملوث ہونے کے ثبوت پاکستان کرکٹ بورڈ کو فراہم کیے ہیں وہ قومی ٹیم کے وکٹ کیپر کامران اکمل اور آل راونڈر رانا نوید الحسن ہیں۔
دونوں کھلاڑیوں نے بھی ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیتےہوئے کہا ہے کہ انھوں نے’’ ہمیشہ صاف ستھری کرکٹ‘‘ کھیلی ہےاور وہ کبھی ایسا کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔
Logged
""It breaks your heart to see the one you love is happy
with someone else, but it's more painful to know that
the one you love is unhappy with you"".
dimple
Super Member
Offline
Gender:
Posts: 2,637
Love your Life
Re: Pakistani Players
«
Reply #3 on:
March 03, 2010, 01:13:37 AM »
intikhab alam farigh waqar younas new coach
Logged
""It breaks your heart to see the one you love is happy
with someone else, but it's more painful to know that
the one you love is unhappy with you"".
dimple
Super Member
Offline
Gender:
Posts: 2,637
Love your Life
Re: Pakistani Players
«
Reply #4 on:
March 03, 2010, 04:37:26 AM »
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ موجودہ قومی ٹیم کے کسی کھلاڑی کے خلاف سٹے بازی کے الزامات کی تحقیقات نہیں کی جارہی ہیں اور اس حوالے سے بین لاقوامی کرکٹ کونسل یا آئی سی سی نے پی سی بی کے ساتھ معلومات کا کوئی تبادلہ بھی نہیں کیا ہے۔
کرکٹ بورڈ نے یہ وضاحت منگل کے روزمیڈیا کو جاری کیے گئے ایک مختصر سرکاری بیان میں کی ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ جمعہ کو پی سی بی کے چیئرمین اعجاز بٹ نے لاہور میں ایک پریس کانفرنس میں خود اس بات کا انکشاف کیا تھا کہ عالمی تنظیم آئی سی سی کے صدر نے انھیں میچ فکسنگ میں ملوث دو پاکستانی کھلاڑیوں کے خلاف ”ٹھوس ثبوت“ فراہم کیے ہیں۔تاہم انھوں نے دونو ں کھلاڑیوں کے نام بتانے سے گریز کیا تھا۔
ہفتے کے روز پی سی بی کے انتہائی باوثوق ذرائع نے وائس آف امریکہ کو نام نہ بتانے کی شرط پربتایا تھا کہ جن دو کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی نے پاکستان کوفراہم کیے ہیں وہ قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر کامران اکمل اور آل راؤنڈر رانا نوید الحسن ہیں۔ ذرائع کے مطابق ا ن ہی وجوہات کی بنا پر دونوں کھلاڑیوں کو دبئی میں انگلینڈ کے خلاف کھیلی گئی ٹونٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں شامل نہیں کیا گیا۔
مزید برآں ذرائع کا کہنا تھا کہ اپریل میں ویسٹ انڈیز میں کھیلے جانے والے ٹونٹی ٹونٹی عالمی کرکٹ کپ کے لیے اعلان کردہ 30 کھلاڑیوں میں کامران اکمل اور رانا نوید شامل ہیں لیکن حتمی 15 کھلاڑیوں کی فہرست میں ان دونوں کے نام نہیں ہوں گے۔
یہ امر قابل ذکر ہے کہ پی سی بی نے منگل کو جاری کیے گئے اپنے بیان میں نہ تو چیئرمین اعجاز بٹ کے اس بیان کی تردید کی ہے کہ آئی سی سی کی طرف سے دو کھلاڑیوں کے خلاف سٹے بازی کے شواہد پاکستان کو دیے گئے ہیں اور نہ ہی اس بات سے انکار کیا ہے کہ کامران اکمل اور رانا نوید ہی وہ دو کھلاڑی ہیں جن کے خلاف سٹے بازی کے شواہد مہیا کیے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ کامران اکمل اور رانا نوید الحسن نے گذشتہ چند دنوں میں متعدد بار اس بات کی سختی سے تردید کی ہے کہ وہ سٹے بازی میں ملوث رہے ہیں۔
Logged
""It breaks your heart to see the one you love is happy
with someone else, but it's more painful to know that
the one you love is unhappy with you"".
dimple
Super Member
Offline
Gender:
Posts: 2,637
Love your Life
Re: Pakistani Players
«
Reply #5 on:
March 04, 2010, 12:37:41 AM »
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن حسن خان کو کرکٹ ٹیم کے انتخاب کے لیے سلیکشن کمیٹی کا نیا سربراہ مقرر کیا ہے۔
محسن حسن خان فوری طور پر اس عہدے پر کام شروع کر دیں گے۔
Logged
""It breaks your heart to see the one you love is happy
with someone else, but it's more painful to know that
the one you love is unhappy with you"".
dimple
Super Member
Offline
Gender:
Posts: 2,637
Love your Life
Re: Pakistani Players
«
Reply #6 on:
March 10, 2010, 02:34:47 AM »
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر ٹیم میں وسیع پیمانے پر تبدیلیاں کی ہیں، کچھ کھلاڑیوں پر تاحیات جبکہ کچھ پر ایک سال کی پابندی اور بھاری جرمانے عائد کیے گئے ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے کیے جانے والے ایک اعلان کے مطابق محمد یوسف اور محمد یونس پر تا حیات پابندی لگاتے ہوئے ٹیم سے باہر نکال دیا گیا ہے جبکہ شعیب ملک اور رانا نوید پر ایک سال تک کسی بھی طرح کی کرکٹ کھیلنے کی پابندی لگا دی گئی ہے۔
شاہد آفریدی پر بال ٹیمپرنگ کے جرم میں تیس لاکھ روپے جبکہ کامران اکمل اور عمر اکمل پر سینٹرل کانٹریکٹ کی شقوں کی خلاف ورزی پر بالترتیب تیس اور بیس لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
کرکٹ بورڈ کی ایک پریس ریلیز کے مطابق گزشتہ سال سے پاکستانی ٹیم کا آسٹریلیا کا دورہ شروع ہونے کے بعد قومی ٹیم نے جس خراب کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا اس پر بورڈ کے چیئرمین نے ایک کمیٹی تشکیل دی تھی جس کے ذمے یہ کام لگایا گیا تھا کہ وہ دورے پر کھلاڑیوں کی کارکردگی کے بارے میں رپورٹ تیار کرے۔ اس کمیٹی کے چیئرمین وسیم باری تھی جبکہ دیگر اراکین میں وزیر علی کھوجا، یاور سعید، ذاکر خان اور تفضل حیدر رضوی شامل تھے۔
کمیٹی کے ذمے یہ دیکھنا بھی کہ ٹیم کا آسٹریلیا کا دورہ کیسا رہا، اس دورے میں کھلاڑیوں نے ڈسپلن کا کیسا مظاہرہ کیا، شاہد آفریدی کا بال ٹیمپرنگ کا ارتکاب اور سینٹرل کانٹریکٹ کے تحت اس کے نتائج و عواقب، آسٹریلیا کے دورے میں دیگر ایشوز شامل تھے۔ کمیٹی کو فروری کے آخر تک رپورٹ پیش کرنے کو کہا گیا تھا۔
Logged
""It breaks your heart to see the one you love is happy
with someone else, but it's more painful to know that
the one you love is unhappy with you"".
dimple
Super Member
Offline
Gender:
Posts: 2,637
Love your Life
Re: Pakistani Players
«
Reply #7 on:
July 05, 2010, 11:47:01 PM »
آسٹریلیا کو 23 رن سے شکست
برطانیہ کے شہر برمنگھم کے ایجبیسٹن کے میدان میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹوئنٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو تئیس رن سے ہرا دیا۔
پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر مقررہ بیس اوورز میں 167 رنز بنائے تھے۔
Logged
""It breaks your heart to see the one you love is happy
with someone else, but it's more painful to know that
the one you love is unhappy with you"".
Pages: [
1
]
Go Up
Print
Hujra.net
>
General Discussions
>
Sports & Games
> Topic:
Pakistani Players
« previous
next »
Jump to:
Please select a destination:
-----------------------------
Member's Zone
-----------------------------
=> ēCommunity Mobilization & Philanthropists
-----------------------------
Culture, Art & Literature
-----------------------------
=> Pashto & Pashtoons
=> Pukhto Music Songs etc
=> Articles & Books
=> Poetry & Quotes
===> English Poetry & Quotes
===> Urdu Poetry & Quotes
-----------------------------
Religion
-----------------------------
=> Islam
=> Faiths and beleifs
-----------------------------
General Discussions
-----------------------------
=> General
=> News, Current Affairs, & Politics
=> Education & Everyday Science
=> Showbiz, Fun & Entertainment
=> Sports & Games
=> Videos
=> Jokes & Riddles
=> Hujra Clinic
-----------------------------
Technology & Computer World
-----------------------------
=> Whats new?
=> Computer & InfoTech
=> Training & Tutorials
=> Troubleshooting & Help
=> Internet Links
=> Mobile Phones & PDAs
-----------------------------
Hujra Services
-----------------------------
=> Announcements
===> Hujra Team
=> Help Desk & Suggestions
Loading...