Home
Arcade
Help
Login
Register
July 30, 2010, 03:41:30 AM
User
Welcome,
Guest
. Please
login
or
register
.
July 30, 2010, 03:41:30 AM
1 Hour
1 Day
1 Week
1 Month
Forever
Login with username, password and session length
Search
Enter your search terms
Web
hujra.net
Submit search form
Recent Topics
Poll Wid Reply
by
mirkhankhail007
[July 27, 2010, 09:54:41 AM]
Shabe Barat
by
humdard101
[July 26, 2010, 02:51:13 PM]
Faisla :: Ajmal Khattak (...
by
djalhayaa
[July 26, 2010, 12:17:21 PM]
God... Make Me A TV
by
DA HUJRE Chokidaar
[July 22, 2010, 05:26:33 AM]
Pakistan world leader in ...
by
Scorpion_Ali
[July 19, 2010, 02:54:59 AM]
Why we need religion....
by
khpal kor
[July 18, 2010, 07:03:51 PM]
Rules and requirements of...
by
yousafzai2
[July 18, 2010, 04:19:32 PM]
Khattaks' Anthem By Iqbal...
by
khpal kor
[July 17, 2010, 11:57:57 AM]
Ring For Man in Islam
by
khpal kor
[July 17, 2010, 11:55:42 AM]
Swat Once Again
by
dimple
[July 16, 2010, 06:23:07 AM]
Hujra.net
>
General Discussions
>
News, Current Affairs, & Politics
> Topic:
حکیم اللہ ہلاکت افواہیں ، قیادت فقدان
Pages: [
1
]
Go Down
« previous
next »
Print
Author
Topic: حکیم اللہ ہلاکت افواہیں ، قیادت فقدان (Read 1541 times)
dimple
Super Member
Offline
Gender:
Posts: 2,637
Love your Life
حکیم اللہ ہلاکت افواہیں ، قیادت فقدان
«
on:
February 06, 2010, 05:47:15 AM »
کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے امیر حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کی افواہیں چند دنوں سے مسلسل گردش کر رہی ہیں لیکن ابھی تک کسی بھی فریق کی طرف سے میڈیا کو اسکا کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا گیا ہے۔
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکیم اللہ محسود شکتوئی میں ہونے والے امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں زخمی ہوئے تھے اور بعد میں اورکزئی ایجنسی میں زخموں کی تاب نہ لاکر ہلاک ہوگئے ہیں۔ لیکن یہ بات ابھی تک کسی حکومتی اہلکار نے باضابط طور پر میڈیا کے سامنے نہیں کہی ہے۔
دوسری طرف تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان اعظم طارق نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ حکیم اللہ محسود کے زندہ ہونے کا ثبوت دینا ضروری نہیں کیونکہ ان کا منظر عام پر آنا ان کے لیے خطرناک ہوسکتا ہے۔ تاہم ابھی تک یہ بھی واضح نہیں کہ یہ بیان واقعی اعظم طارق کی طرف سے جاری کیا گیا ہے یا یہ بوگس بیان ہے کیونکہ بعض صحافیوں نے اسے بوگس قرار دیا ہے۔
حکیم اللہ زندہ ہے یا ہلاک ہوچکے ہیں یہ تو آئندہ چند دنوں میں واضح ہوجائے گا۔ لیکن تجزیہ نگاروں کے مطابق جس مشکل کا طالبان کو اس وقت سامنا ہے وہ بظاہر قیادت کا بحران ہے۔
پچھلے چند دنوں سے میڈیا میں یہ رپورٹیں گردش کررہی ہیں کہ وزیرستان سے لیکر باجوڑ تک طالبان کا تنظیمی ڈھانچہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگیا ہے اور جو سرکردہ شدت پسند کمانڈر تھے ان کی جگہ نئے کمانڈروں کو سامنے لایا جا رہا ہے۔
مبصرین کا کہنا ہے کہ تقریباً دو سال قبل قائم ہونے والی تحریک طالبان پاکستان کو شاید پہلے اس قسم کے مشکل حالات کا سامنا کبھی نہیں کرنا پڑا جو گزشتہ چار پانچ مہینے سے اسے درپیش ہیں۔
حکومت نے طالبان کے خلاف متعدد کامیابیوں کا دعویٰ کیا ہے
پچھلے سال اگست میں اس تنظیم کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب اس کے بانی امیر بیت اللہ محسود ایک امریکی حملے میں ہلاک ہوگئے۔ بیت اللہ کی ہلاکت کے بعد پہلی مرتبہ یہ رپورٹیں منظر عام پر آئیں کہ طالبان میں امیر کے انتخاب پر اختلافات پیدا ہوگئے ہیں اور اس سلسلے میں طالبان کمانڈر ولی الرحمان اور حکیم اللہ محسود کے حامیوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا ہے۔ بعد میں اس طرح کی خبریں بھی آئی کہ بیت اللہ نے اپنی زندگی میں ہی مفتی ولی الرحمان کو اپنا جانشین مقرر کیا تھا لیکن حکیم اللہ نے مبینہ طور پر زبردستی خود کو امیر مقرر کروایا۔ تاہم طالبان کی شوریٰ کی طرف سے حکیم اللہ محسود کو نیا امیر مقرر کرنے کا اعلان اور حکیم اللہ اور ولی الرحمان کی طرف سے میڈیا کے نمائندوں سے مشترکہ پریس کانفرنس کے بعد طالبان کمانڈروں میں اختلافات کی خبریں دم توڑ گئی تھیں۔
اب ایک بار پھر حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔
تجزیہ نگاروں کے بقول پاکستان میں تحریک طالبان کے سب سے اہم تین چار علاقے ہیں جن میں جنوبی وزیرستان، سوات، باجوڑ اور اورکزئی ایجنسی شامل ہے۔ یہ وہ مقامات ہیں جو شدت پسندوں کے مضبوط قلعوں کے طور پر جانے جاتے تھے لیکن ان میں اورکزئی ایجنسی اور باجوڑ کے چند علاقوں کے علاوہ باقی دو مقامات اب ان کے ہاتھوں سے نکل چکے ہیں۔ جنوبی وزیرستان میں فوج کے مطابق طالبان کے زیرکنٹرول تمام علاقے پر قبضہ کرلیا گیا ہے اور وہاں سے شدت پسندوں کو نکال دیا گیا ہے۔ طالبان بھی اسکی تصدیق کرچکے ہیں کہ وہ جنوبی وزیرستان سے نکل چکے ہیں۔
باجوڑ میں حکام کہتے ہیں کہ سکیورٹی فورسز سیوئی اور ڈمہ ڈولہ تک پہنچ گئے ہیں جو مقامی اور غیر ملکی شدت پسندوں کے گڑھ سمجھے جاتے تھے۔ اگر حکام کا یہ دعوی درست ثابت ہوتا ہے تو سکیورٹی فورسز کو بہت جلد باجوڑ ایجنسی پر کنٹرول حاصل ہوجائے گا۔ سکیورٹی اہلکار یہ بھی کہتے ہیں کہ باجوڑ کے ایک اور اہم مورچہ خزئی غر پر بھی قبضہ کر لیا گیا ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ خزئی غر وہ پہاڑی مقام ہے جہاں سے ماموند اور سالارزئی تحصیلوں کو با آسانی قابو کیا جاسکتا ہے۔ اس کے علاوہ باجوڑ میں مبینہ شدت پسندوں کے لٹکی ہوئی لاشوں کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے اور اب تک دس پندرہ کے قریب لاشیں ملی چکی ہیں۔
باجوڑ سے ایک ہفتہ سے یہ اطلاع بھی مل رہی ہے کہ وہاں مقامی طالبان کے درمیان مبینہ طور پر اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔ اعلیٰ سکیورٹی اور مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ باجوڑ میں طالبان نے اہم عسکریت پسند کمانڈر مولوی فقیر محمد کو ہٹا کر ان کی جگہ محمد جمال عرف داد اللہ نامی ایک کمانڈر کو طالبان کا امیر مقرر کردیا ہے۔ قبائلی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اختلافات اس بات پر پیدا ہوگئے تھے کہ مولوی فقیر محمد اور اسکے حامی سکیورٹی فورسز کے خلاف مزاحمت کے حق میں نہیں تھے جبکہ افغان جنگجو کمانڈر قاری ضیاء الرحمان اور دیگر عسکریت پسند حکومتی فورسز کے خلاف مزاحمت کرنا چاہتے تھے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ دونوں گروپوں کے مابین اختلافات بدستور برقرار ہیں اور ہر گروپ کے حامی اپنے اپنے کمانڈروں کو امیر مان رہے ہیں۔
Logged
""It breaks your heart to see the one you love is happy
with someone else, but it's more painful to know that
the one you love is unhappy with you"".
yousafzai2
Full Member
Offline
Gender:
Posts: 253
I Love Hujra
Re: حکیم اللہ ہلاکت افواہیں ، قیادت فقدان
«
Reply #1 on:
February 06, 2010, 04:58:42 PM »
Can you plz mention, from where do you get this info?
Logged
Life is but death if it looses the zest for struggle.
dimple
Super Member
Offline
Gender:
Posts: 2,637
Love your Life
Re: حکیم اللہ ہلاکت افواہیں ، قیادت فقدان
«
Reply #2 on:
February 06, 2010, 11:02:03 PM »
sure
www.bbcurdu.com
Logged
""It breaks your heart to see the one you love is happy
with someone else, but it's more painful to know that
the one you love is unhappy with you"".
sweet casper
Full Member
Offline
Posts: 279
Re: حکیم اللہ ہلاکت افواہیں ، قیادت فقدان
«
Reply #3 on:
February 07, 2010, 02:44:03 AM »
mam mai aap ka fan hoo Hujra mai
aap ki waja se ye hujra aaj kal abad hai
taso ba har topic mane khamkha sa na sa likai au da dera kha khabara da
ka taso mind kawai na na taso charta ba CIA ka yai?? srif tapos me wako
Logged
dimple
Super Member
Offline
Gender:
Posts: 2,637
Love your Life
Re: حکیم اللہ ہلاکت افواہیں ، قیادت فقدان
«
Reply #4 on:
February 07, 2010, 05:09:12 AM »
taso da vayai za ba intelligence ke yama what you mean taso ba hosh ke yai au kana, staso na amkhe hum 2 ya 3 kasano da khabaar mungta kai
Logged
""It breaks your heart to see the one you love is happy
with someone else, but it's more painful to know that
the one you love is unhappy with you"".
yousafzai2
Full Member
Offline
Gender:
Posts: 253
I Love Hujra
Re: حکیم اللہ ہلاکت افواہیں ، قیادت فقدان
«
Reply #5 on:
February 07, 2010, 10:27:02 PM »
@Dimple, Thanks for mentioning the link, but I don't trust BBC etc. Just watch 'The News' coz of their reliability. How can we trust people whome we are at war with?
@Sweet casper, Dimple should be encouraged by giving so much time to the forum and contributing so much on lots of issues. Such sort of fellows on the forum,especially a 'Lady in our society' deserve appreciation not 'intimidation not discouragement'.
Logged
Life is but death if it looses the zest for struggle.
humdard101
Sr. Member
Offline
Posts: 967
Bewafa Zindagi
Re: حکیم اللہ ہلاکت افواہیں ، قیادت فقدان
«
Reply #6 on:
February 07, 2010, 11:18:04 PM »
INNA LELLAHE WA INNA ILAHE RAJEWOON
HAKIM ULLAH ZINDA BAD
awr na kaho shahido ko murda bulke wo zinda hote hai awr allah ki taraf se khate peete hai
Logged
Iqbal Humdard Khattak
Senior Software Engineer
Sofnix Limited
Islamabad, Pakistan
humdard101@aol.com
www.humdard101.webs.com
yousafzai2
Full Member
Offline
Gender:
Posts: 253
I Love Hujra
Re: حکیم اللہ ہلاکت افواہیں ، قیادت فقدان
«
Reply #7 on:
February 08, 2010, 02:23:51 AM »
Brov Hamdard, His Shadat is not confirmed yet. It can be a propaganda as well. We believe God will help them.
Logged
Life is but death if it looses the zest for struggle.
humdard101
Sr. Member
Offline
Posts: 967
Bewafa Zindagi
Re: حکیم اللہ ہلاکت افواہیں ، قیادت فقدان
«
Reply #8 on:
February 08, 2010, 02:38:38 AM »
Allah kare k propeganda ho. Likan lagta nahi. q k Toofan mula naya sarbarah muqarrar kia gia hai.
Because He is our Hero.
Logged
Iqbal Humdard Khattak
Senior Software Engineer
Sofnix Limited
Islamabad, Pakistan
humdard101@aol.com
www.humdard101.webs.com
dimple
Super Member
Offline
Gender:
Posts: 2,637
Love your Life
Re: حکیم اللہ ہلاکت افواہیں ، قیادت فقدان
«
Reply #9 on:
February 08, 2010, 05:17:56 AM »
sorry hes not our hero bulka agah zamunga ghat dushman au zamung ba nazar ke zero de
da de hero vo na da da lasa ba begunah awam na shahedan kadal da 1 police da 1 security man da para sumra begunah khalaq vagni
au zama da tarafa MURDA BADDDDDDDDDDDDDDD
Logged
""It breaks your heart to see the one you love is happy
with someone else, but it's more painful to know that
the one you love is unhappy with you"".
humdard101
Sr. Member
Offline
Posts: 967
Bewafa Zindagi
Re: حکیم اللہ ہلاکت افواہیں ، قیادت فقدان
«
Reply #10 on:
February 08, 2010, 05:33:49 AM »
Wazirestan ao Swat Talibano k Asman zmake farq de.
Ka ghwarhe za ba ye poora kahani darta o likam. che kala ma ta time melao shy. Hagha shaheed shawi de. Murdar na de
Logged
Iqbal Humdard Khattak
Senior Software Engineer
Sofnix Limited
Islamabad, Pakistan
humdard101@aol.com
www.humdard101.webs.com
dimple
Super Member
Offline
Gender:
Posts: 2,637
Love your Life
Re: حکیم اللہ ہلاکت افواہیں ، قیادت فقدان
«
Reply #11 on:
February 08, 2010, 05:41:49 AM »
sumra chi zamunga andaza d au chi sanga sa khudkash ushi di ye zar qaboola ki da tapos da kasano na vakai da cha chi pake sok mra yi
ba pindi blast ke zamunga 1 friend da da aghe plar pake mar wo ghlaiban da Madyan woo zama saar ye uni ke va da agha na tapos wakai chi agha sa vai da rozana chi mri da agho na tapos wakai bya ba ZINDA BAD va navayi nor staso kpala rayi da
Logged
""It breaks your heart to see the one you love is happy
with someone else, but it's more painful to know that
the one you love is unhappy with you"".
dimple
Super Member
Offline
Gender:
Posts: 2,637
Love your Life
Re: حکیم اللہ ہلاکت افواہیں ، قیادت فقدان
«
Reply #12 on:
February 08, 2010, 06:03:36 AM »
Humdard sb taso ba teek vayai kho lag agah kasanu sara plzz zarur milau shai,di ba ma hum der himayat kawo kho vas na
Logged
""It breaks your heart to see the one you love is happy
with someone else, but it's more painful to know that
the one you love is unhappy with you"".
sweet casper
Full Member
Offline
Posts: 279
Re: حکیم اللہ ہلاکت افواہیں ، قیادت فقدان
«
Reply #13 on:
February 09, 2010, 02:08:15 AM »
za manam dimple time varaki forum la au promise za ye der ghat fan yama au da ma ase ghup valagawo.................. dimple mane da forum abad de...kep it up
Logged
dimple
Super Member
Offline
Gender:
Posts: 2,637
Love your Life
Re: حکیم اللہ ہلاکت افواہیں ، قیادت فقدان
«
Reply #14 on:
February 09, 2010, 04:04:26 AM »
thanx
zama da koshish de chi ba har topic za dalta post kama au ba har moozoo mane bahas wakama
Logged
""It breaks your heart to see the one you love is happy
with someone else, but it's more painful to know that
the one you love is unhappy with you"".
lawangen
Full Member
Offline
Gender:
Posts: 161
Re: حکیم اللہ ہلاکت افواہیں ، قیادت فقدان
«
Reply #15 on:
February 09, 2010, 05:25:39 AM »
Quote from: humdard101 on February 08, 2010, 05:33:49 AM
Wazirestan ao Swat Talibano k Asman zmake farq de.
Ka ghwarhe za ba ye poora kahani darta o likam. che kala ma ta time melao shy. Hagha shaheed shawi de. Murdar na de
ھمدرد بھائی جان ! آپ کیا فرمارہے ہیں ! غضب خدا کا۔ ۔
اس وقت پاکستان میں سب سے ارزاں چیز انسانی جان ہے۔ ملک کے گلی کوچوں میں بارود کی بو پھیلی ہوئی ہے۔ ہردوسرا گھر دہشتگردی کی اس نام نہاد جنگ کا شکار ہے۔ اہل وطن کے سینے زخموں سے چہلنی ہیں اور سرزمین وطن کے وجود سے لہو رس رہا ہے۔ انسان نے بھیڑیے کا روپ دھار کر انسان ہی کو شکار کرنا شروع کر رکھا ہے۔ ایک طرف انسان نما مطلق العنان درندہ صفت حکمران طبقہ ہے جو اپنے ہی ملک کی عوام کے وجود،ناموس،عزت اور خون کی سوداگری میں مصروف ہے اور دوسری طرف اغیار کی بچھائی بساط پر ناچنے والے نام نہاد مسلح جہادی ہیں جو بموں اور بارود سے مسلح ہوکراپنے ہی بھائیوں کے خون سے ہولی کھیل رہے ہیں۔ آئے روز پاکستان کے کسی نہ کسی حصے میں کوئی نہ کوئی نام نہاد جہادی پھٹ رہا ہے اور بلا تفریق چھوٹے بڑے،مردعورت،امیرغریب، مسافرومقیم بےگناہ عوام کو موت کے گھاٹ اتاردیتا ہے۔ یہ کہاں کا جہاد ہے کہ ظلم تو امریکہ کرے، اس کا ساتھـ حکمران دیں اور ہمارا نام نہاد جہادی مسجد میں نماز پڑھتے معصوم مسلمانوں کے خون سے اپنے ہاتھـ رنگین کرلے اور پھر اس پر رب کریم سے جنت کی امید بھی رکھے؟
مسلمانوں کا خون بہانے سے اگر حکیم اللہ مسعود کو بطور انعام جنت مل سکتی ہے تو یہ کہاں کا انصاف ہے ۔ ۔ بہائی جان۔
[/size][/b]
«
Last Edit: February 09, 2010, 07:11:48 AM by lawangen
»
Logged
میرے ہاتھـ میں قلم میرے ذھن میں اُجالا
مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا
مجھے فکر امن عالم تجھے اپنی ذات کا غم
میں طلوع ہو رہا ہوں تو غروب ہونے والا
dimple
Super Member
Offline
Gender:
Posts: 2,637
Love your Life
Re: حکیم اللہ ہلاکت افواہیں ، قیادت فقدان
«
Reply #16 on:
February 09, 2010, 06:23:57 AM »
zamunga ba nazar ke da tol dahsahatgard di
tol begunah khalaq ye vagnal
Logged
""It breaks your heart to see the one you love is happy
with someone else, but it's more painful to know that
the one you love is unhappy with you"".
sweet casper
Full Member
Offline
Posts: 279
Re: حکیم اللہ ہلاکت افواہیں ، قیادت فقدان
«
Reply #17 on:
February 09, 2010, 09:42:05 AM »
da terorist dostan hum terorist di
Logged
khawrichan
Sr. Member
Offline
Posts: 806
I Love Pukhto
Re: حکیم اللہ ہلاکت افواہیں ، قیادت فقدان
«
Reply #18 on:
February 09, 2010, 02:57:10 PM »
Quote from: lawangen on February 09, 2010, 05:25:39 AM
ھمدرد بھائی جان ! آپ کیا فرمارہے ہیں ! غضب خدا کا۔ ۔
اس وقت پاکستان میں سب سے ارزاں چیز انسانی جان ہے۔ ملک کے گلی کوچوں میں بارود کی بو پھیلی ہوئی ہے۔ ہردوسرا گھر دہشتگردی کی اس نام نہاد جنگ کا شکار ہے۔ اہل وطن کے سینے زخموں سے چہلنی ہیں اور سرزمین وطن کے وجود سے لہو رس رہا ہے۔ انسان نے بھیڑیے کا روپ دھار کر انسان ہی کو شکار کرنا شروع کر رکھا ہے۔ ایک طرف انسان نما مطلق العنان درندہ صفت حکمران طبقہ ہے جو اپنے ہی ملک کی عوام کے وجود،ناموس،عزت اور خون کی سوداگری میں مصروف ہے اور دوسری طرف اغیار کی بچھائی بساط پر ناچنے والے نام نہاد مسلح جہادی ہیں جو بموں اور بارود سے مسلح ہوکراپنے ہی بھائیوں کے خون سے ہولی کھیل رہے ہیں۔ آئے روز پاکستان کے کسی نہ کسی حصے میں کوئی نہ کوئی نام نہاد جہادی پھٹ رہا ہے اور بلا تفریق چھوٹے بڑے،مردعورت،امیرغریب، مسافرومقیم بےگناہ عوام کو موت کے گھاٹ اتاردیتا ہے۔ یہ کہاں کا جہاد ہے کہ ظلم تو امریکہ کرے، اس کا ساتھـ حکمران دیں اور ہمارا نام نہاد جہادی مسجد میں نماز پڑھتے معصوم مسلمانوں کے خون سے اپنے ہاتھـ رنگین کرلے اور پھر اس پر رب کریم سے جنت کی امید بھی رکھے؟
مسلمانوں کا خون بہانے سے اگر حکیم اللہ مسعود کو بطور انعام جنت مل سکتی ہے تو یہ کہاں کا انصاف ہے ۔ ۔ بہائی جان۔
[/size][/b]
Bravo Lawangen! I admire your writing power. keep the good work up.
Logged
Malgaro tash pa logedo onashwa
Zai che lamba shu da khpal zan uswazao
Da nawi Gwal da khasmaney da para
Da zorh khwarhaley gulistan oswazao
sweet casper
Full Member
Offline
Posts: 279
Re: حکیم اللہ ہلاکت افواہیں ، قیادت فقدان
«
Reply #19 on:
February 10, 2010, 04:38:13 AM »
nan ye kasa tasdeeq ushu chi mar de au zama ba kyal ke agho zana bal leader muntakib ko
Logged
humdard101
Sr. Member
Offline
Posts: 967
Bewafa Zindagi
Re: حکیم اللہ ہلاکت افواہیں ، قیادت فقدان
«
Reply #20 on:
February 10, 2010, 05:02:39 AM »
America khpal Mafad da para pa World Trade Center k, Iraq k, Afghnistan k, Pakistan k ao noro Islami malkoono k somra kasan wowazal. Nu da deshat gardi na da nur sa dy?
Taso likali che dashet Gardo malgari hum de Deshat Gard dy. Waqi che Pakistan Deshat Gard mulk da zaka che America malgari kawi
Logged
Iqbal Humdard Khattak
Senior Software Engineer
Sofnix Limited
Islamabad, Pakistan
humdard101@aol.com
www.humdard101.webs.com
Pages: [
1
]
Go Up
Print
Hujra.net
>
General Discussions
>
News, Current Affairs, & Politics
> Topic:
حکیم اللہ ہلاکت افواہیں ، قیادت فقدان
« previous
next »
Jump to:
Please select a destination:
-----------------------------
Member's Zone
-----------------------------
=> ēCommunity Mobilization & Philanthropists
-----------------------------
Culture, Art & Literature
-----------------------------
=> Pashto & Pashtoons
=> Pukhto Music Songs etc
=> Articles & Books
=> Poetry & Quotes
===> English Poetry & Quotes
===> Urdu Poetry & Quotes
-----------------------------
Religion
-----------------------------
=> Islam
=> Faiths and beleifs
-----------------------------
General Discussions
-----------------------------
=> General
=> News, Current Affairs, & Politics
=> Education & Everyday Science
=> Showbiz, Fun & Entertainment
=> Sports & Games
=> Videos
=> Jokes & Riddles
=> Hujra Clinic
-----------------------------
Technology & Computer World
-----------------------------
=> Whats new?
=> Computer & InfoTech
=> Training & Tutorials
=> Troubleshooting & Help
=> Internet Links
=> Mobile Phones & PDAs
-----------------------------
Hujra Services
-----------------------------
=> Announcements
===> Hujra Team
=> Help Desk & Suggestions
Loading...